سُوۡرَةُ الفَاتِحَة
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١)
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٢) ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٣) مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ (٤) إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (٥) ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (٦) صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ (٧) بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١)
Al-Fatiha
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful (1)
Praise be to Allah, Lord of the Worlds, (2) The Beneficent, the Merciful. (3) Owner of the Day of Judgment, (4) Thee (alone) we worship; Thee (alone) we ask for help. (5) Show us the straight path, (6) The path of those whom Thou hast favoured. Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who go astray. (7) In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful (1)
سورة الفَاتِحَة
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
سب تعريفيں الله ہی کولایق ہیں جومربّی ہیں ہر ہرعالم کے۔ (۲) جو بڑے مہربان نہایت رحم والے ہیں۔ (۳) جو مالک ہیں روزِ جزاکے۔ (۴) ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے درخواست اعانت کی کرتے ہیں۔ (۵) بتلادیجیئےہم کو رستہ سیدها۔ (۶) رستہ اُن لوگوں کا جن پر آپ نے انعام فرمایا ہے۔ نہ(رستہ) ان لوگوں کا جن پر آپ کا غضب کیا گیا اور نہ ان لوگوں کا جو(رستہ سے)گم ہوگئے۔ (۷) شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
No comments:
Post a Comment